سعودی آرمکو کا ریلائنس‘ بی پی میں 75بلین ڈالر کی سرمایہ کاری۔امبانی

ممبئی۔ چیرمن اور منیجنگ ڈائرکٹر ریلائنس انڈسٹریز لمٹیڈ مکیش امبانی نے پیر کے روز کہاکہ سعودی آرمکو کی جانب سے ان کے ادارے میں 75بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی اور اس کے بیس فیصد حصص تیل سے کمیکل کے کاروبار میں ہوں گے۔ انہوں نے 42ویں سالانہ میٹنگ میں کہاکہ”سعودی آرمکو او … Read more