این ایچ آ رسی‘79شکایت سال2018میں اقلیتوں کے ساتھ ہراسانی کے‘اس میں سے 19یوپی سے ہیں

نئی دہلی۔ جاریہ سال کے اپریل اور مئی کے مہینے میں قومی انسانی حقوق کمیشن نے اقلیتوں کو نشانہ بنانے اور امتیازی سلوک کے پانچ مقدمات درج کئے جبکہ اسی طرح کے ایس ٹی طبقے کے ساتھ پیش ائے99واقعات درج کئے ہیں۔ سال2018میں این ایچ آر سی نے اقلیتوں کے ساتھ ہراسانی کے ضمن میں … Read more