ایمبولنس کا راستہ روکنا مہنگاثابت ہوگا، نئے موٹر وہیکل ایکٹ کے تحت 10ہزار روپے جرمانہ
حیدرآباد: نئے موٹر وہیکل ایکٹ 2019ء کے تحت ٹرافک کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانوں میں بھاری اضافہ کردیا گیا۔ نئے ایکٹ کے تحت کوئی ایمرجنسی گاڑی جیسے ایمبولنس یافائر بریگیڈ کا راستہ روکنا یا اسے راستہ دینے سے انکار کرنے پر اب 10,000روپے کا جرمانہ عائد ہوسکتا ہے۔ اس نئے قانون کے تحت بغیر … Read more