دہلی گینگسٹر نیرج بوانا تہاڑ جیل میں آئی پوڈ، نان ویج کھانا چاہتے ہیں۔
نئی دہلی: دہلی گینگسٹر نیرج بوانا جو تہاڑ جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا ہے اس نے آج جیل عہدیداروں سے مطالبہ کیا کہ اسے جیل میں ایک آئی پوڈ، ایف ایم ریڈیو اور گھر کا بناہوا کھا خصوصا نان ویج کھانا چاہئے۔ بوانا کو2015ء میں گرفتار کیا گیا تھا وہ اس سے قبل انتہائی … Read more