جاوید اختر کا ’نیا حکم نامہ‘ کے عنوان پر نظم کی پیشکش۔ ویڈیو

جشن ریختہ کے چوتھے ایڈیشن کے دوران 2017میں منعقدہ ایک مشاعرہ میں ممتا ز قلم کار اور گیت کار شاعر جاوید اختر نے ایک نظم ’نیاحکم نامہ‘ کے عنوان پر سنائی جس پر مشاعرہ میں موجودلوگوں نے تالیاں بجاکر اس کی ستائش کی۔ جاوید اختر نے اپنے اس ’نیا حکم نامہ‘کے ذریعہ ملک کے سیاسی … Read more