شیوسینا کے ایم ایل ایزکو نوی ممبئی منتقل کیاتو کانگریس نے بھوپال
نئی دہلی۔ مہارشٹرا میں بی جے پی کو حکومت کی تشکیل میں مدد کے لئے این سی پی چیف شراد پوار کے بھتیجے اجیت پوار کے اقدام سے حیران شیو سینا نے اپنے 55اراکین اسمبلی کو نوی ممبئی کی ہوٹل میں منتقل کیاتھا کہ خرید سے روکا جاسکے۔ شوسینا کے ذرائع کے مطابق 56میں سے … Read more