یوگا ڈے: ناندیڑ میں فڑنویس اور رام دیو نے یوگا کیا. ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

ممبئی،21 جون (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس اور یوگ گرو بابارام دیو نے جمعہ کو پانچویں عالمی یوگا ڈے کے موقع پر ناندیڑ کے شیورتن جیواجی مہالے ماما چوک پر 1.10 لاکھ افراد کے ساتھ یوگا کیا۔ عالمی یوگا ڈے کے موقع پر بالی وڈ بھی پیچھے نہیں رہا اور اس … Read more