ایس آئی او کے نوجوان نظریاتی ایکٹوسٹ سلمان احمد کی رہائی کیلئے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ #ReleaseSalmanAhmad#
ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ میں سی اے اے، این آرسی، این پی آر کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرے میں یکم فروری کو ایس آئی او مہاراشٹر صدر سلمان احمد نے تقریر کی تھی۔ کھلے عام گولی مارو جیسے نعرے بازی کرنے والوں کے خلاف آنکھیں بند کرنے والے گودی میڈیا کو سلمان احمد کی … Read more