جماعت اسلامی ہند نے ناندیڑمیں ان 2امیدواروں کی تائید کااعلان کردیا
ناندیڑ :16اکتوبر(ورق تازہ نیوز)جماعت اسلامی ہند ناندیڑ کی جانب سے ناندیڑ اسمبلی حلقہ جات شمال و جنوب دونوں جانب سے ونچت بہوجن آگھاڑی کوتائید دی گئی۔آج رات جماعت اسلامی ہند کے دفتر پر جماعت اسلامی ہند کے وابستگان اور عوام کے ایک جم غفیر میں جماعت اسلامی ہند ناندیڑ کے امیر مقامی جناب ریاض الحسن … Read more