ناندیڑ شمال سے عبدالوحیدونچت اگھاڑی کے امیدوار؟
ناندیڑ:26ستمبر(ور ق تازہ نیوز)ونچت بہوجن اگھاڑی کی پارلیمنٹری پارٹی بورڈ کی میٹنگ میں ناندیڑ حلقہ شمال سے عبدالوحید کنٹریکٹر کے نام پرسنجیدگی سے غوروخوص ہو رہا ہے ۔امکان ہے کہ عبدالوحید اس حلقہ سے وی بی اے کے میدوار ہوں گے ۔ویسے میٹنگ میں دوناموں پر غورہوا ۔ دوسرا نام پرشانت انجینئر کا ہے ۔ … Read more