امراوتی کے دیہی علاقوں میں کرفیو : شیوسینا قائد و دیگر 2 افراد کا قتل : فرقہ وارانہ تناؤ

ایک فرقہ کے تین افراد کی گرفتاری کا مطالبہ کرنے پر لوگ سڑکوں پر نکل آئے تو سینا رہنما ، شیامہ پہلوان نندونشی (44) کو دوپہر 12:30 بجے کے قریب چاقو سے وار کرکے ہلاک کردیا گیا. امراوتی: مہاراشٹر کے امراوتی کے کچھ دیہی علاقوں میں پیر کے روز کرفیو نافذ کردیا گیا، جب شیو … Read more