سنگھ کو کیوں پسند آرہا ہے دارا شیکوہ؟۔
نئی دہلی۔راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ مسلمانوں سے دارا شیکوہ سے حوصلہ لینے کو کہہ رہے ہیں۔ سال2017میں دہلی کی ایک سڑک کا نام بدل کر دارا شیکوہ کیاگیاتھا۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) نے تاریخی نصاب میں دارا شیکوہ کی تاریخی واقعات کو شامل کرنے کے لئے ایچ آرڈی وزرات کو ایک تجویز پیش … Read more