ناندیڑ:ایم۔ایس کریٹیو کڈس اسکول میں طلباءکی والدہ کیلئے خصوصی پروگرام کاانعقاد

ناندیڑ: 14 فروری( ورق تازہ نیوز)بچے کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہوتی ہے ۔ جہاں سے ہی بولناااور اچھے اخلاق سیکھتا ہے ۔اسی بات کومدنظررکھتے ہوئے ناندیڑ شہر کے معروف انگلش میڈیم اسکول ایم ۔ایس ۔کریٹیو میں طلباءکی والدہ کیلئے خصوصی پروگرام کاانعقاد کیاگیا جس کی صدارت صدرمعلمہ نازنین خان نے کی ۔ اس … Read more