مانسون کے کیرالا 28مئی تک پہونچنے کاامکان

نئی دہلی:16مئی۔(ورق تازہ نیوز)سال 2020 ءمیں ملک میں مانسون 2۔3دن قبل پہونچ سکتا ہے ۔ اسکائے میٹ کی پیش قیاسی کے مطابق اس برس کیرالا میں مانسون یکم جون کے بجائے 2۔3 دن قبل یعنی 28 مئی کو پہونچے گا ۔شدیدطوفان انفن خلیج بنگال میںتیزی سے آگے بڑھ رہا ہے جس سے مانسون کی رفتار … Read more