مغربی بنگال: ہجومی تشدد کا جوانمردی سے مقابلہ کرنے والے نوجوان محمد کبیر، اس واقعہ کے بعد کوئی ہجومی تشدد کا واقعہ نہیں۔ مالی امداد کی اپیل

آسنسول (مغربی بنگال): آج ملک میں ہجومی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ مسلمان کو کبھی بیف کے نام پر مارا جاتا ہے تو کبھی اس کا نام پوچھ کر مارا جاتا ہے۔ اور کبھی جے شری رام نعرہ لگانے پر مجبور کیا جاتا ہے اور اس سے انکار کرنے پر مسلمان کو شدید … Read more