یوپی حکومت کی جانب سے حاصل کردہ ایودھیااراضی کی ازسر نو حد بندی کی تیاری میں مصروف

ایودھیا۔مذکورہ ایودھیا انتظامیہ نے رام جنم بھومی سائیڈ پر حاصل کردہ اراضی کی ازسر نو حد بندی کی تیاری کررہی ہے۔ جنوری 1993میں مرکزی حکومت نے ایودھیاایک1993کے تحت مذکورہ اراضی جو67.63ایکڑپر مشتمل ہے اپنے قبضے میں لے لیاتھا۔ مذکورہ اراضی جس میں ایودھیا تحصیل کے کوٹ رام چندر‘ جلوان پور اور اودھ خاص شامل ہیں۔ … Read more