پانچ ایکر اراضی پر مسجد تعمیر ہونے کے بعد اس کا نام مشہور قومی مسلم یا (حضرت) محمد ؐ کے نام پر رکھا جانا چاہئے: مہانت پرم ہنس داس کا مشورہ

ایودھیا: ہندوؤں کے روحانی پیشوا مہنت پرم ہنس داس نے آج مسلمانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے دی گئی پانچ ایکر اراضی پرپر اگر مسجد تعمیر ہوتی ہے تو اس مسجد کو کوئی مسلم قوم پرست یا مسلمانوں کے پیغمبر(حضرت) محمد ؐ صاحب کے نام پر رکھا جانا چاہئے۔مہنت … Read more