مدارس اسلامیہ عصری علوم کو نصاب میں شامل کریں: جمعیۃ علماء ہند

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری عثمان منصورپوری کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف علماء کرام نے اپنے تجویز اور مفید مشورے دیئے۔ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے کہا کہ موجودہ زمانہ میں دینی فریضہ کی انجام دہی، ملی و سماجی معاملات … Read more