آج سے لینڈ لائن شروع‘ اگلے ہفتے سے اسکول دوبارہ کھول دئے جائی ں گے‘ جموں او رکشمیر ’بتدریج“ سکون کی طرف

سبرامنیم نے کہاکہ”تبدیل ہوتے حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اور ساتھ میں لوگوں کے امن اور سکون کو برقرار رکھنے کے تعاون میں‘اب ہم بتدریج انداز میں تحدیدات کو کم کرنے کے اقدامات اٹھارہے ہیں“ نئی دہلی۔ریاست میں خصوصی کی 5اگست کے روز برخواستگی کے بعد وادی میں عائد تحدیدات میں نرمی لانے کے … Read more