جیا للیتا کی زندگی پر بننے والی فلم کے لئے کنگنا راناوت کی سخت محنت
ممبئی: آج کل فلمی دنیا میں دنیا کی بڑی شخصیات کی زندگی پر فلم بنانے کی رجحان چل پڑا ہے۔ سابق میں وزیر اعظم نریندر مودی اور کرکٹر ایم ایس دھونی کی زندگیوں پر فلم بن چکی ہے۔ اور اب تامل ناڈو کی سابق وزیر اعلی آنجہانی جے جیا للیتا کی زندگی پر فلم بننے … Read more