ساور کر کو بھارت رتن دینا بھگت سنگھ کی توہین: کنہیا کمار
اورنگ آباد: ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی) کے لیڈر جے این یو کے سابق طلبہ لیڈر کنہیا کمار نے ویر ساورکر کو بھارت رتن ایوارڈ دینے کے معاملہ میں بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت ساورکر کو بھارت رتن ایوارڈ سے نوازتی ہے تو اسے اسی ایوارڈ … Read more