ہندو مہاسبھا لیڈر کملیش تیواری کا گولی مار کر قتل
لکھنو۔ ۱۸؍اکتوبر:(بی این ایس) اطلاعات کے مطابق لکھنو کے ناکا تھانہ علاقے میں ہندو مہاسبھا کے لیڈر کملیش تیواری کو بدمعاشوں نے دن دہاڑے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔ بتایاجارہا ہے کہ کملیش تیواری کو اس کے دفتر میں ہی مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واردات انجام دینے والے بدمعاش کملیش کو فون … Read more