کے بی سی 11کے تیسرے کروڑ پتی سے ملاقات

جہا بڑے انعام 7کروڑ تک نہیں پہنچ سکے ممبئی۔امتیابھ بچن کی میزبانی میں نشر ہونے والے کوئز پروگرام ’کون بنے گا کروڑ پتی“ کے سیزن گیارہ میں گوتم کمار جہاں ایک کروڑ روپئے جیتنے والے تیسرے امیدوار بنے ہیں‘ ان سے قبل سنوج را ج او رببیتا تاڈے بھی کروڑ پتی کی فہرست میں شامل … Read more