پنڈت جواہر لال نہرو کی یوم پیدائش پر وزیراعظم مودی کے علاوہ دیگر اہم شخصیات نے خراج پیش کیا۔
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آزاد ہندوستان کے پہلے وزیراعظم آنجہانی پنڈت جواہر لال نہرو کی یوم پیدائش پر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے ٹوئٹر پرکہا کہ ”ہمارے سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو ان کی یوم پیدائش پر خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔“ Prime Minister Narendra Modi … Read more