بابری مسجد فریق اقبال انصاری نے عالمی شوٹر پر جان لیوا حملہ کا الزام لگایا : پولیس نے لیا حراست میں
ایودھیا : بابری مسجد کے فریق اقبال انصاری نے بین الاقوامی شوٹر ورتیکا سنگھ پر جان لیوا حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے ۔ فی الحال پولیس نے شوٹر کو حراست میں لے لیا ہے ۔ انصاری نے بتایا کہ میری رہائش پر ایک خاتون ، مرد اور رامندر / بابری مسجد کا مقدمہ واپس … Read more