بابری مسجد مقدمہ کے اہم فریق اقبال انصاری پر حملہ، مقدمہ واپس لینے کی دھمکی
ایودھیا: بابری مسجد حق ملکیت معاملہ کے اہم فریق اقبال انصاری پر ایک بین الاقوامی خاتون شوٹر وارتکا سنگھ نے جان لیوا حملہ کردیا۔ پولیس نے وارتکا سنگھ کو حراست میں لے لیاہے۔ اقبال انصاری نے حکومت سے ان کے حفاظتی دستہ میں اضافہ کی درخواست کی۔ اقبال انصاری نے بتایا کہ میری مکان پر … Read more