عمرا ن پرتاپ گڑھی کی ہجومی تشدد کے شکار قاری اویس کے گھروالوں سے ملاقات، دو لاکھ رو پے کی امداد، قانونی امداد کا بھی تیقن

حیدرآباد: اترپردیش کے متوطن قاری اویس جو دہلی میں علوم دینیہ کی اعلی تعلیم حاصل کررہے تھے ہجومی تشدد میں انہیں مار ما رکر ہلاک کردیا گیا۔ کل ان کے افراد خاندان سے ملاقات کرنے کیلئے شاعر عمران پرتاپ گڑھی اویس کے گاؤں گڑی دولت اترتردیش پہنچے۔ اس وقت ان کے ساتھ کانگریس کے لیڈرس … Read more