سقوط حیدرآباد: مسلمان حاکم کی خواہش کے باوجود انڈیا کی یہ ریاست پاکستان کا حصہ کیوں نہ بن سکی؟

یکم نومبر 1947، لاہور انڈیا آزاد ہو چکا ہے، ایک نیا ملک پاکستان معرض وجود میں آ چکا ہے لیکن خطے کی تین بڑی ریاستوں کشمیر، حیدرآباد اور جوناگڑھ کا مستقبل غیر واضح ہے۔ ان تینوں ریاستوں نے آزاد رہنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ انڈیا اور پاکستان ان کو اپنے ساتھ ملانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ انڈیا … Read more