حیدر آباد میونسپل کارپوریشن انتخابات اسد الدین اویسی کے خلاف بی جے پی نے پوری طاقت جھونک دی
ٍعبدالوہاب حبیب.9970073214 ملک بھر میں ہر شخص کی زبان پر فی الوقت حیدرآباد انتخابات کی چرچا ہے وہ اس لیے کہ مرکز میں قائد حکومت بی جے پی اس انتخبات میں اپنی زور و قوت کے ساتھ یکسو ہو کر مجلس اتحاد المسلمین کے قلعہ کو فتح کرنا چاہتی ہے۔ وہ پارٹی جس نے کئی … Read more