اترپردیش: سڑکو ں پر نماز پر پڑھنے پر ہندوؤں نے بھی ہنومان چلیسا شروع کیا۔

ہتھراس (اترپردیش): اکٹیوسٹ آف ریلجیئس گروپس ہندو یوا واہنی (ایچ وائی وی) نے مسلمانو ں کو سڑک پر نماز پڑھتے دیکھنے کے بعد ان لوگوں نے بھی سڑکوں پر ہنومان چلیسا کا آغاز کیا۔ یہ واقعہ اترپردیش کے ہتھراس علاقہ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ہندو یوا واہنی گروپ کے کارکنوں نے سکندراروعلاقہ میں … Read more