ناندیڑ: اتوارہ علاقہ سے 36 لاکھ کا گٹکھا ضبط

ناندیڑ:27جنوری۔(ورق تازہ نیوز) کل 26 جنوری کو لوکل کرائم برانچ نے کاروائی کرتے ہوئے قدیم شہرکے کیلی مارکیٹ علاقےمیں ایک ٹرک سے 36 لاکھ69 ہزار روپیوں کا غیر قانونی گٹکھاضبط کیاگیا۔ اس معاملے میں اتوارہ پولیس اسٹیشن میں تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کل26 جنوری کو ایس پی سنجے جادھو کو … Read more