نابالغ سے فحش حرکت کرنے والے سویمنگ کوچ کا ویڈیو وائرل ، وزیر کھیل نے لیا ایکشن

گوا کے سویمنگ کوچ سرجیت گانگولی کا 15 سال کی لڑکی سے فحش حرکتیں کرتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے ۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد وزیر کھیل کرن رجیجو نے سخت رخ اپنایا ہے اور سرجیت کا کانٹریکٹ ختم کردیا ہے ۔ دراصل یہ سارا معاملہ اس وقت آگ کی طرح پھیلنے لگا … Read more