دلت مسلم ریزروریشن پر سپریم کورٹ کا گھیرا ؤ
نئی دہلی: ملک کی آئین دفعہ 341پر مذہبی قید کو ہٹانے پر آل انڈیا یونائیٹیڈ مسلم مورچہ نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کیا۔ اس موقع پر ریاض الدین ایوبی جنرل سکریٹری آل انڈیا یونائیٹیڈ مسلم مورچہ نے کہا کہ ایودھیا تنازعہ او ر دلت ریزروریشن 1949-50سے چل رہا ہے۔ ایودھیا تنازعہ 2010ء میں سپریم کورٹ … Read more