Beed Mosque Blast بیڑ کی مسجد میں دھماکہ کیسے ہوا؟ کس نے نشانہ بنایا؟ پولیس کا بڑا انکشاف ,ویڈیو دیکھیں
بیڑ: مہاراشٹر کے بیڑ ضلع کے اردھمسلا گاؤں میں عید سے قبل مسجد میں دھماکہ ہوا، جس کی وجہ سے غم و غصہ اور خوف کا ماحول ہے۔ پولیس نے دو ملزمان وجئے راما گوہانے اور شری رام اشوک ساگڑے ساکن اردھمسلا گاؤں تعلقہ گیورائی۔کو گرفتار کر لیا ہے۔ مسجد میں دھماکے کے بعد پولیس … Read more