حضرت بل میں صوفی مشن پر کشمیر کاغصہ
مقامی لوگوں نے کہاکہ ظہر کی نماز کے وقت صوفی علماء کا گروپ سرزمین ہند سے آیاتھا جس کشمیریوں کو خوش کرنے پر مشن تھا جس کو یہاں روک لیاگیا‘ اور ان کا استقبال مخالف ہند نعروں سے کیاگیا ہے اور ہفتہ کے روز سری نگر کی حضرت بل کی درگاہ پر جانے کے دوران … Read more