دہلی میں کیجروال نے کیا مفت وائی فائی کا اعلان، 16دسمبر کو پہلے مرحلہ کا افتتاح
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج مفت وائی فائی کا اعلان کیا ہے۔ یہ اس وعدہ کو عملی جامہ پہنایا جارہا ہے جب 2015ء میں کیجریوال کی عام آدمی پارٹی نے اسمبلی انتخابات میں کیا تھا۔کیجریوال نے بتایاکہ مفت وائی فائی کے 11,000ہاٹ اسپاٹ بنائے گئے ہیں۔ان میں 4,000بس اسٹاپ کے … Read more