کینسر سے لڑکر اٹھیں‘ چار مرتبہ انگلش چیانل کیاپار

کینسر سے لڑنے کے بعد امریکی سارہ تھامس بنا توقف کہ تیرکی کے ذریعہ انگلش چیانل پار کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے 54گھنٹوں میں 209کیلومیٹر کی مسافت طئے کی ہے۔ اس دوران انہیں صرف الکٹرول اور آسانی سے ہضم ہونے والی اشیاء دئے گئے سارہ نے انگلینڈ سے … Read more