منگل سے راہول گاندھی کا تین روزہ دورہ کیرالاکی شروعات

نئی دہلی۔کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی کیرالا میں اپنے پارلیمانی حلقہ وائناڈ کے تین روز ہ دورہ کی منگل سے شروعا ت کریں گے جس کا مقصدسیلاب متاثرین کے لئے راحت کا سامان کی ضرورت کی جائزہ لینا ہے۔ ایک سینئر کانگریس ذرائع نے ائی اے این ایس کو بتایا کہ اپنے پارلیمانی حلقہ … Read more