ریلائنس کا جیو فائبر لانچ ہوگیا ہے‘ ماہانہ ڈاٹا پلان کی قیمت اور رجسٹرار کرنے کا طریقے

بالآخر ریلائنس فائبر جیو مارکٹ میں آگیاہے۔ ہندوستان میں متعارف تازہ براڈ بینڈ سرویس کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں ممبئی۔ ریلائنس جیو نے جمعرات کے روز اپنے فائیر اپٹک فائبر نژاد براڈ بینڈ خدمات کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ مذکورہ ٹیلی کام ادارہ کا نشانہ بیس ملین گھروں اور پندرہ ملین کاروباری اداروں … Read more