خوفناک: PUBG کھیلنے سے منع کیا تو بیٹے نے دھڑ سے الگ کر دی باپ کی گردن
بے روزگار بیٹے کو موبائل پرہر وقت گیم کھیلتے رہنے کیلئے ڈانٹ دینا اتنا ناگوار گزرا کہ اس نے اپنے والد کا اس بے رحمی سے قتل کیا کہ اس کا سر دھڑ سے الگ کردیا ۔