خوفناک: PUBG کھیلنے سے منع کیا تو بیٹے نے دھڑ سے الگ کر دی باپ کی گردن

نئی دہلی : کرناٹک میں ایک والد کے ذریعے 21 سال کے بے روزگار بیٹے کو موبائل پرہر وقت گیم کھیلتے رہنے کیلئے ڈانٹ دینا اتنا ناگوار گزرا کہ اس نے اپنے والد کا اس بے رحمی سے قتل کیا کہ اس کا سر دھڑ سے الگ کردیا ۔

پولیس نے پیر کے روز بتایا کہ واردات یہاں ککتی گاؤں میں پیر کی علی الصبح قریب ساڑھے چار بجے ہوئی ۔ پولیس نے بتایا کہ بیٹے کے خلاف اپنے 61 سالہ والد کا قتل کرنے کے الزام میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔

بتا اپنا باپ کا یہ قاتل پبجی گیم کھیلتا تھا اور وہ والد کی بار بار کی وارننگ سے غصہ ہو گیا تھا ۔ پولیس نے بتایا کہ اس نے اپنی ماں کو ایک کمرے میں بند کردیا اور والد پر سبزی کاٹنے والے چاقو سے حملہ کردیا ۔

#SonKilledFather #ForPubg #UrduNews

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading