فیس بک کی کرپٹوکرنسی جنوری 2021 میں متعارف کرائے جانے کا امکان
فیس بک نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی لبرا کا اعلان گزشتہ سال جون میں کیا تھا، مگر صارفین کے لیے پیش کرنے کے حوالے سے متعدد رکاوٹیں سامنے آئیں . تاہم اب فیس بک اپنی اس کرنسی کو جنوری 2021 میں پیش کرنے کے لیے تیار ہیں . فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے … Read more