رائے پور: ایک ہی خاندان کے دو نئے شادی شدہ جوڑے تالاب میں غرقاب

رائے پور(چھتیس گڑھ): ایک خاندان کے دو نئے شادی شدہ جوڑے کوریا ضلع کے واٹرفال میں غرقاب ہوگئے۔ متاثرین کی شناخت 26سالہ محمد طاہر اور ان کی اہلیہ 21سالہ پروین او رمحمد طاہر کا سالا 26سالہ نیاز احمد اور اس کی اہلیہ22سنا ان دونوں جوڑوں کی شادی جاریہ سال کے مارچ کے مہینہ میں ہوئی … Read more