لوگوں کو نشانہ بنانے کے لئے حکومت تحقیقاتی اداروں کا استعمال کررہی ہے۔ کانگریس
نئی دہلی۔کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے مبینہ طور پر پارٹی لیڈر ڈی کے شیوا کماری کی گرفتاری کو ایک اور ”سیاسی مخاصمت“ کا نمونہ اور بی جے پی حکومت کی جانب سے تحقیقاتی اداروں کے استعمال اور منتخب افراد کو نشانہ بنانے کے لئے ایک ”مضبوط“ میڈیا کا استعمال کررہی ہے۔ تین دن کی پوچھ … Read more