آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی میں زیادہ تر غیر مسلم ملوث،جاسوسی کے الزام میں آر ایس ایس و بی جے پی کے کارکنان: ڈگ وجے سنگھ، کانگریس کا اظہار لاتعلقی

حیدرآباد: کانگریس ک سینئر لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے ایک حیران کن بیان دیا ہے۔ کانگریس سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ پڑوسی ملک پاکستان کے لئے جاسوسی کرنے کے معاملہ میں گرفتار شدہ کا تعلق زیادہ تر بجرنگ دل اور بی جے پی سے ہے۔ … Read more