چوہوں نے ان کے دونو ں پیر کترڈالے اور احساس تک نہیں ہوا

طویل عرصہ سے ضیابطیس کے مریض ہونے کی وجہہ سے 52سال کی شخص کی پیروں میں احساس ختم ہوگیا تھا نئی دہلی۔ ضیابطیس سے متاثر ایک مریض کے دونوں پیر چونے کتردئے۔ انہیں سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ چوہا پیر کتر کر چلا گیا اور انہیں احساس تک نہیں … Read more

اپنے اعصاب کوپکڑو۔ ضیابطیس کے درد سے راحت ملے گی۔

نئی دہلی۔ضیابطیس سے پریشان حال کچھ معمر لوگوں کے لئے ایک اچھی خبر آرہی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر اعصاب میں زخموں کی وجہہ بنتا ہے بالخصوص پیروں اور پنجوں میں۔ضیابطیس (ڈی پی این) کا علاج کا فی الحال زیادہ تر انحصار بلڈ شوگر پر قابو‘ دوائیں اور جسمانی سرگرمیوں پرہے۔ تاہم اے ائی ائی ایم … Read more