عصمت ریزی کی متاثرہ۔ راجستھان پولیس جوانوں نے میرے ناخن کھینچے

جئے پور۔مبینہ طور پر ضلع چیرو کے سردار شہر پولیس اسٹیشن میں پولیس جوانوں کی اجتماعی عصمت ریزی کاشکار مذکورہ 35سالہ دلت عورت نے اپنے ساتھ پیش ائے واقعات کا خلاصہ جس میں پولیس جوانوں کی جانب سے اسکور ڈرائیور کااستعمال کرتے ہوئے متاثرہ کے ناخن کھینچنے سے لے کر اپنے کانسٹبل ساتھیوں کے خلاف … Read more