سی آر پی ایف جوانوں کی آپس میں فائرنگ 3 کی موت ایک کی حالت سنگین
جموں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بدھ کو سی آر پی ایف کی 187 بٹالین میں سپاہی آپس میں ہی بھڑ گئے۔ اس دوران ایک جوان نے فائرنگ کرنی شروع کر دی، جس سے تین جوانوں کی موت ہو گئی۔ خبر ہے که ملزم جوان نے اسکے بعد خود کو … Read more