مجوزہ سیزن میں کامیابی کے لئے سراج پرامید

مذکورہ حیدرآبادی تیز گیند باز قومی انتخاب کے دوڑ میں شامل ہونے کا تعین کرلیاہے۔ حیدرآباد۔محمد سراج مستقل مزاجی کی طرف دیکھ رہے ہیں اور وہ ہندوستانی ٹیم میں مقا م حاصل کرنے کے لئے مضبوط دعویدار بنے کی طرف نظر لگائے ہوئے ہیں۔ مذکورہ 25سالہ میڈیم پیس گیند باز بھی ایسی دیگر حیدرآبادی کرکٹرس … Read more