ہمیں ہندوتوا میں شامل نہیں ہونا ہے
جمعیۃ علمائے ہند کے لیڈر مولانا محمود مدنی صاحب کا آج پھر سے ایک اور تازہ ترین بیان میڈیا میں گردش کررہاہے جس میں مولانا محمود مدنی یہ فرما رہےہیں کہ: ” سنگھ/آر ایس ایس میں تبدیلی نظر آرہی ہے، اور موہن بھاگوت نے یہ کہاہے کہ مسلمانوں کے بغیر ہندوتوا مکمل نہیں ہوگا اور … Read more